لندن كے دھماكوں كي ذمہ داري القاعدہ نے قبول كرلي ہے

العربيہ ٹي وي نے رائٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ القاعدہ دہشت گرد تنظيم نے لندن كےبم دھماكوں كي ذمہ داري قبول كرلي ہے

مہر خبر رساں ايجنسي نے العربيہ ٹي وي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ القاعدہ دہشت گرد تنظيم نے لندن كےبم دھماكوں كي ذمہ داري قبول كرلي ہے

لندن كے زير زمين ريلوے اسٹيشنوں اور بس اڈوں پر ہونے والے 7 بم دھماكوں ميں كم سے كم 50 افراد ہلاك اور 90 زخمي ہوگئے ہيں اطلاعات كے مطابق جي ايٹ ممالك كا اجلاس بھي ملتوي ہوگيا ہے جو اسكاٹ لينڈ ميں برطانيہ كي ميز باني ميں ہورہا تھا

 

News Code 204243

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =