بغداد ميں پاكستان كے سفير ايك قاتلانہ حملے ميں بال بال بچ گئے ہيں // پاكستان نے اپنے سفير كو بغداد سے واپس بلا ليا ہے

عراق ميں غير ملكي سفيروں پر حملوں ميں اضافہ كے پيش نظر پاكستان نے اپنے سفير كو بغداد سے واپس بلا ليا ہے بغداد ميں پاكستان كے سفير ايك قاتلانہ حملے ميں بال بال بچ گئے ہيں دو روز پہلے مصري سفير كو اغوا كرليا گيا تھا

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق ميں پاكستان كے سفير يونس خان ايك قاتلانہ حملے ميں بال بال بچ گئے ہيں پاكستاني سفير نے كہا كہ ہم بس معجزے كے طور پر بج گئے ہيں ورنہ دو گاڑيوں نے ہماري گاڑيوں كے اوپر پر زبر دست گولياں چلائيں اس حملے كے بعد پاكستان نے اپنے سفير كو بغداد سے واپس بلا ليا ہے

News Code 203571

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =