بغداد ميں روس كے سفير ولاديمير شاموف ايك مسلح حملے ميں بال بال بچ گئے ہيں

مہر خبر رساں ايجنسي نے ميڈل ايسٹ آن لائن سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ گذشتہ اتوار كو نامعلوم مسلح افراد نے روس كے سفير ولاديمير شاموف كي گاڑي پر گولياں چلائيں جس ميں دوافراد زخمي ہوگئے  حملہ كے وقت روسي سفير گاڑي ميں موجود نہيں تھے ليكن گاڑي پر تيس گوليوں كے نشان موجود تھے

News Code 203569

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =