بغداد ميں ايراني سفارت خانہ كے قريب بم دھماكہ ہوا ہے

العربيہ ٹي وي نے بغداد ميں ايراني سفارت خانہ كے قريب ايك بم دھماكے كي خبر دي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے العربيہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس دھماكے كے بعد امريكي فوجيوں نے علاقہ كو اپنے محاصرے ميں لے ليا ہے دھماكے كي علت معلوم نہيں ہوسكي العربيہ نےاس حادثہ كي تفصيلات نہيں بتائي ہيں  واضح رہے كہ گذشتہ سال بھي دہشتگردوں نے بغداد كے الكرادہ علاقے ميں ايراني سفارت خانہ كے فرسٹ سكريٹري خليل نعيمي كوشہيد كرديا تھا  چند روزقبل مصر كے سفير كو بغداد ميں اغوا كيا گيا ہے

News Code 203562

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =