ہندوستان اور تركي كي حكومتوں نے انرجي كے شعبوں ميں تعاون كرنے كےلئے مطالعات كا آغاز كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے لاس انجلس ٹائمز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان اور تركي كي حكومتوں نے انرجي كے شعبوں ميں تعاون كو بڑھانے كے لئے ايك گروہ تشكيل ديا ہے جو دونوں ملكوں كے درميان طے شدہ پروگرام كے مطابق تيل اور گيس كے شعبوں ميں تعاون بڑھانے كا جائزہ لےگا اگر تحقيق كے نتائج مثبت ثابت ہوئے تو ہندوستان تركي ميں تيل نكالنے كا كام شروع كرے گا

News Code 203171

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =