سعودي عرب كو مطلوب نئي فہرست كے 26 افراد ميں سے 5 كوہلاك يا گرفتار كر ليا گيا ہے

نئي فہرست كے اعلان كو ابھي كچھ ہي دن گزرے ہيں كہ سعودي عرب كو مطلوب القاعدہ كے 26 دہشت گرد افراد ميں سے 5 ہلاك يا گرفتار ہوگئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے سعودي عرب كے اخبار الجزيرہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فہرست كے اعلان كے بعد ايك ركن نے خود كو پوليس كے حوالے كرديا اور دوسرا پوليس كے ساتھ جھڑپ ميں مارا گيا اور تين افراد پوليس كي ايك اچانك كارروائي ميں گرفتار ہوگئے كل ايك جھڑپ كے دوران القاعدہ كےايك سركردہ رہنما يونس محمد ابراہيم الحياري كو ہلاك كر ديا گيا تھا اطلاعات كے مطابق سعودي عرب پوليس اور سكيورٹي دستے القاعدہ پر بجلي بن كر گررہے ہيں

News Code 203167

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =