صدر سيد محمد خاتمي نے الجزائر كے قومي دن پر اس ملك كے صدر اور عوام كو مبارك پيش كي ہے

صدر حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد خاتمي نے الجزائر كے صدر عبدالعزيز بوتفليفہ اور الجزائر كے عوام كو اس ملك كے قومي دن پر مبارك باد كا پيغام ارسال كيا ہے

مہر خبر رساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق صدر خاتمي نے اس پيغام ميں الجزائر اور ايران كے دو بڑے انقلابوں كے مشتركہ مقاصد كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ ايران اور الجزائر كي دو اسلامي قوموں كو استعمار كے ظلم و استبداد سے نجات دلانے كے لئے دين مبين اسلام نے كليدي رول ادا كيا ہے انھوں نےاس اميد كا اظہار كيا ہے كہ دونوں ممالك كے درميان سياسي ، اقتصادي ، صنعتي اور تجارتي ميدان ميں تعاون پہلے سے كہيں زيادہ ہونا چاہيے صدر سيد محمد خاتمي نے ايران اور انقلاب اسلامي كے بہترين تجربيات كو منتقل كرنے كےلئے آمادگي كا اعلان كيا ہے اور دونوں ممالك كے روابط كو اعلي ترين سطح پر پہنچانے كي ضرورت پر زور ديا ہے

News Code 203126

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 9 =