نجف آباد كےشہيد ديني طالب علموں كي ياد ميں منعقدہ تقريب ميں رہبر معظم انقلاب اسلامي نے اپنا پيغام ارسال كيا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے نجف آباد كےشہيد ديني طالب علموں كي ياد ميں منعقدہ تقريب ميں اپنا پيغام ارسال كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق رہبر معظم نے اپنے پيغام ميں كہا ہے كہ نجف آباد كے علماء و طلاب اور دلير و انقلابي عوام نے انقلاب اور دفاع مقدس كے دوران تاريخ كے صفحات پر ايران كے دوسرے علاقوں كي طرح اپني شجاعت اور بہادري كے بيشمار نقوش چھوڑے ہيں  انھوں نے انقلاب كے ساتھ صداقت اور وفاداري كےعملي ثبوت فراہم كئے ہيں  اميد ہے كہ خداوند متعال كي رحمت اور امام زمانہ كي نظر ہميشہ انكے شامل حال رہے گي 

News Code 203124

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =