صدر سيد محمد خاتمي نے ونزوئلا كے قومي دن پر اس ملك كے صدر اور عوام كومبارك باد كا پيغام ارسال كيا ہے

صدر حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد خاتمي نے ونزوئلا كے صدر ہوگوچاوز اور ونزوئلا كے عوام كو اس ملك كے قومي دن پر مبارك باد پيش كي ہے

مہر خبر رساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق صدر خاتمي نے اس پيغام ميں اس اميد كا اظہار كيا ہے كہ دونوں ممالك كے درميان سياسي ، اقتصادي ، صنعتي اور تجارتي ميدان ميں تعاون پہلے سے كہيں زيادہ مضبوط ہونا چاہيے صدر سيد محمد خاتمي نے ايران اور انقلاب اسلامي كے بہترين تجربيات ونزوئلا كو منتقل كرنے كےلئے آمادگي كا اعلان كيا ہے

News Code 203123

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =