ايران كے نئے منتخب صدر نے بعض ممالك كے رہنماؤں كے تہنيتي پيغامات شكريہ ادا كيا ہے

ايران كے نئے منتخب صدر ڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے مصر ، كروشيا ، تركمنستان، متحدہ عرب امارات كے رہنماؤں كے تہنيتي پيغامات پر شكريہ اور انكا الگ الگ جواب ديا ہے

مہر خبر رساں ايجنسي كے نامہ نگار كے مطابق ايران كے نئے منتخب صدر ڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے  مصر ، كروشيا ، تركمنستان، متحدہ عرب امارات كے رہنماؤں كے تہنيتي پيغامات  پر شكريہ اور انكا الگ الگ جواب ديا ہے اور ان ممالك درميان دوستانہ روابط كو مزيد مستحكم بنانےكي ضرورت پر زور ديا ہے

News Code 203122

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =