مصر اور امارات نے عراق كے استقلال اور اتحاد پر تاكيد كرتے ہوئے ابراہيم جعفري حكومت كي حمايت كا اعلان كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے امارات كے اخبار الخليج كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ابو ظہبي كے وليعہد شيخ محمد بن زايد آل نہيان نے مصر كے صدر حسني مبارك سے ملاقات ميں عراق اور مشرق وسطي كے حالات پر تبادلہ خيال اور گفتگو كي ہے طرفين نے عراق ميں امن و امان كي صورت حال كے استحكام اور عراق كے استقلال اور اتحاد پر تاكيد كرتے ہوئے ابراہيم جعفري كي حكومت كي حمايت كا اعلان كيا ہے عراق كے وزير خارجہ نے حال ہي ميں عربي ممالك پر تنقيد كي تھي كہ وہ عراق ميں سفراء بھيجنے ميں ليت و لعل كررہے ہيں

News Code 202704

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =