ايراني پارليمنٹ اسپيكر حداد عادل بلجيم كا دورہ مكمل كركے تہران واپس پہنچ گئے ہيں : تصويري رپورٹ

پارليمنٹ اسپيكر نے مہر آباد ہوائي اڈے پر اس بات كي وضاحت كي كہ جوہري مذاكرات كے نئے آغاز كے سبھي منتظر ہيں ہم نے انھيں بتا ديا ہے كہ ايران آپكي نئي پيشنہادات كا منتظر ہے ليكن آپ كي نئي پيشنہادات ميں يورينيم كا توقف شامل نہيں ہونا چاہيے

News Code 202700

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 16 =