ايسو شيٹڈ پرس كي رپورٹ كے مطابق عراق ميں مصر كے نئے سفير كو اغواء كر ليا گيا ہے

مہر خبر رساں ايجنسي نے ايسو شيٹڈ پرس كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بغداد ميں مصر كے نئے سفير كو سنيچر كے دن اغواء كر ليا گيا ہے اس اغواء كے بارے ميں مزيد تفصيلات نہيں بتائي گئيں

گزشتہ ہفتے عراق كے وزير خارجہ نے مصر كو عراق كے ساتھ سفير كي سطح كے تعلقات قائم كرنے والا پہلا ملك بننے پر مباركباد پيش كي تھي مصر پہلا عربي ملك ہے جس نے عراق سے سفير كي سطح كے تعلقات قائم كئے ہيں

News Code 202697

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =