امريكي طياروں نے افغانستان كے مشرقي حصوں پر بمباري كي ہے

افغانستاني حكام كا كہنا ہے كہ امريكي طياروں نے ملك كے مشرقي حصوں پر بمباري كي ہے جہاںمنگل كو اس كے سترہ فوجي لاپتہ ہو گئے تھے حكام كے مطابق جس گھر پر بمباري كي گئي ہےاس پر طالبان كي پناہ گاہ ہونے كا شبہ تھا

ہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہايك افغان كے مطابق كنڑ صوبے ميں ايك گاؤں پر دو حملہ كيے گئے جن ميں پچيس افراد ہلاك ہوئے

ايك اعلي? افغان اہلكار نے كہا ہےكہ اس گاؤں ميں دو حملے ہوئے ہيں اس نے كہا كہ پہلے فضائي حملے كے بعد كچھ لوگ بمباري كا نشانہ بننے والوں كي مدد كے ليے پہنچے ليكن وہ خود دوسرے حملے ميں بمباري كا نشانہ بن گئے اطلاعات كے مطابق منگل كو اسي علاقے ميں امريكي خصوصي دستوں كي ايك ٹيم لاپتہ ہو گئي تھي اس ٹيم كي تلاش ميں بھيجا جانے والا ہيلي كاپٹر بھيگرا ديا گيا تھا اور اس ميں سوار سولہ فوجي ہلاك ہو گئے تھے

 

News Code 202252

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =