امريكي فوجي عراق ميں رہيں گے

امريكي صدر نے اپنے ايك پيغام ميں امريكي فوجيوں كے عراق ميں رہنے پر تاكيد كي ہے

مہر خبر رساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكي صدر جارج بش نے اپنے ايك پيغام ميں امريكي فوجيوں كے عراق ميں رہنے پر تاكيد كي ہے جبكہ امريكي رائے عامہ اور قانوني ادارے اس كے خلاف ہيں بش نے كہا كہ امريكي فوجيوں كو چاہيے كہ وہ امريكہ سے باہر دہشت گردوں كا مقابلہ كريں اور ہم اپني آخري كاميابي تك دہشت كردوں سے لڑيں گے مبصرين كا خيال ہے كہ دہشت گردي كو ہوا دينے ميں خود امريكي صدر كا سب سے بڑا ہاتھ ہے اور دہشت گرد دہشت گردي كو كبھي بھي ختم نہيں كرسكتا 

News Code 202250

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =