شام نے امريكي الزامات كو بے بنياد قرار ديا ہے

شام نے امريكي الزامات كو بے بنياد قرار ديتے ہوئے اعلان كيا ہے كہ مشرق وسطي ميں شام كي جانب سے بے ثباتي ايجاد كرنے كے سلسلے ميں امريكہ ثبوت فراہم كرنے ميں بالكل عاجز و ناتواں ہے

مہر خبر رساں ايجنسي نے شام كے اخبار تشرين كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اخبا رنے اپنے آج كے شمارہ ميں امريكہ كي طرف سے شام پر لگائے گئے الزامات پر كڑي تنقيد كي ہے  امريكہ نے شام پرالزامات عائد كئے ہيں كہ وہ مشرق وسطي كے بحران ميں مدد كررہا ہے ليكن شام نے امريكي الزامات كو بے بنياد قرار ديتے ہوئے اعلان كيا ہے كہ مشرق وسطي ميں شام كي جانب سے بے ثباتي ايجاد كرنے كے سلسلے ميں  امريكہ ثبوت فراہم كرنے ميں بالكل عاجز و ناتواں ہے امريكي وزارت خارجہ نے جمعہ كو شام پر الزام لگايا تھا كہ وہ فلسطينيوں كي حمايت كركے علاقہ ميں  بے ثباتي ايجاد كررہا ہے

البتہ مبصرين كا كہنا ہے كہ مشرق وسطي ميں امريكہ كي طرف سے اسرائيل كي بے دريغ سياسي اور اقتصادي حمايت اس علاقہ ميں بحران كا سب سے بڑا عامل اور سبب ہے

 

News Code 202249

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =