بغداد ميں ايك خود كش حملے ميں بيس افراد ہلاك

بغداد ميں پوليس كے بھرتي كے مركز كے باہر ايك خود كش حملے ميں بيس افراد ہلاك اور متعدد زخمي ہو گئے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بغداد ميں ايك خود كش حملے ميں بيس افراد ہلاك ہو گئے ہيں اطلاعات كے مطابق خود كش حملہ آور نے پوليس ميں بھرتي ہونے والے لوگوں كے ہجوم كے درميان دھماكہ كر ديا جس سے بھرتي كے ليے جمع ہونے والے بيس نوجوان ہلاك ہو گئے

دھماكہ بغداد ميں خصوصي پوليس كمانڈوز كے ہيڈ كواٹر كے باہر كيا گيا جس كو اس سے قبل بھي كئي بار خودكش حملوں كا نشانا بنايا گيا ہے

 

News Code 202227

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 16 =