جرمني كے چانسلرگرہارڈ شروڈر پارليمان ميں اعتماد كا ووٹ حاصل كرنے ميں ناكام

شروڈر نے اپنے ممبران پارليمنٹ سے اپيل كي تھي كہ وہ ان كي حكومت كے خلاف ووٹ ديں تاكہ وہ اصلاحات كے متنازعہ منصوبوں كے ليے نئے سرے سے عوام كي حمايت حاصل كر سكيں

مہر خبر رساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے جرمني كے چانسلر گرہارڈ شروڈر چاہتے تھے كہ پارليمان سے اعتماد كا ووٹ حاصل كركے قبل از وقت انتخابات كرانے كي راہ ہموار ہو سكے اطلاعات كے مطابق  اب صدر ہورسٹ كيوہلر يہ فيصلہ كريں گے كہ آيا قبل از وقت انتخابات كرائے جانے چاہئيں يا نہيں گرہارڈ شروڈر كي سوشل ڈيموكريٹك پارٹي ايك اہم علاقائي انتخاب ميں كرسچين ڈيموكريٹس سے ہار گئي تھي شروڈر كي حكومت نےجرمني كے خراب اقتصادي حالات اور غير مقبول اصلاحات كے عمل كي وجہ سے عام لوگوں كي حمايت كھودي ہےكرسچين ڈيموكريٹس كي رہنما انجيلا ماركل كا كہنا ہے كہ مسٹر شروڈر كي پارٹي اب اقتدارحاصل نہيں كر سكتي

 

News Code 201833

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =