فرانس نے لبنان كے نئے وزير اعظم كي حمايت كا اعلان كيا ہے

فرانس نے لبنان كے نئے وزير اعظم فواد سنيورہ كي حمايت كا اعلان كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے كويت خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كي وزارت خارجہ كے ترجمان نے لبنان كے نئے وزير اعظم فواد سنيورہ كي حمايت كا اعلان كيا ہے لبنان كے صدر اميل لحود نے نئے وزير اعظم فواد سنيورہ كو لبنان كي نئي كابينہ تشكيل دينے كے لئے مامور كيا ہے فواد سنيورہ اس سے قبل لبنان كے وزير خزانہ رہے ہيں لبناني پارليمنٹ كے 128 نمائندوں ميں سے 126 نمائندوں كي بھاري اكثريت نے فواد سنيورہ كي حمايت كي ہے

News Code 201832

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =