روس نے اسلامي كانفرنس تنظيم كےاس فيصلے كا خير مقدم كيا ہے جسميں روس كواس تنظيم ميں نگراں ركن كي حيثيت دي گئي ہے

مہر خبر رساں ايجنسي نے كويت كي خبر رساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حكومت روس كے سركاري ترجمان  اليگزينڈر ياكووينكو نے كہا كہ اس فيصلے سے اسلامي كانفرنس تنظيم اور روس كے درميان دو طرفہ روابط ميں توسيع اور پيشرفت ميں مدد ملے گي

روس كے وزير خارجہ سرگئي لاوروف نے صنعا ميں اسلامي كانفرنس تنظيم كے وزراء خارجہ كے اجلاس ميں تقرير كي  اسلامي كانفرنس تنظيم كے وزراء خارجہ كا اجلاس كل اختتام پذير ہوا اسميں روس كے نگراں ركن كي حيثيت پر اتفاق ہوگيا ہے     

News Code 201831

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =