مجمع تشخيص مصلحت نظام  معاشرے ميں عدالت فراہم كرنے كے حكومتي كام پر نگراني ركھےگا

تشخيص مصلحت نظام كونسل كے سربراہ نے كہا كہ معاشرے سے فقر اور غربت كو دور كرنے اور اس ميں عدل و انصاف برقرار كرنے كا پروگرام ملك كے بيس سالہ منصوبہ كا اہم ترين حصہ ہے انھوں نے آئندہ حكومت سے كہا كہ وہ اپني توجہ اس امر پر مركوز ركھے

مہر خبر رساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق آيت اللہ ہاشمي رفسنجاني نے نماز جمعہ كے خطبوں ميں كہا كہ ملك سے فقر اور غربت كو ختم كرنے كے لئے ملك كي توسيع و ترقي كے چوتھے پروگرام ميں اس بات كو ملحوظ ركھا گيا ہے اور تشخيص مصلحت نظام كونسل معاشرے ميں عدالت اجتماعي كو عملي جامہ پہنانے پر نگراني ركھے گي انھوں نے كہا كہ معاشرے سے فقر اور غربت كو دور كرنے اور اس ميں عدالت اجتماعي برقرار كرنے كا پروگرام ملك كے بيس سالہ منصوبہ كا اہم ترين حصہ ہے انھوں نے آئندہ حكومت سے كہا كہ وہ اپني توجہ اس امر پر مركوز ركھے

News Code 201790

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =