كويت كے وزير اعظم نے آج امريكي صدر بش سے ملاقات كي

كويت كے وزير اعظم جنھوں نے امريكہ كے ساتھ دوستانہ روابط ركھنے ميں اہم نقش ايفا كيا ہے انھيں امريكہ نے جارج واشنگٹن يونيورسٹي سے اعزازي ڈاكٹري ڈگري عطا كي ہے وہ آج بش سے بھي مليں گے

مہر خبر رساں ايجنسي نے كويت كے ٹي وي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے وزير اعظم شيخ صباح احمد جابرالصباح نے كل امريكہ كي جارج واشنگٹن يونيورسٹي سے اعزازي ڈاكٹري ڈگري ملي ہے وہ آج امريكي صدر بش سے مليں گے شيخ صباح احمد جابرالصباح كا امير كويت اور وليعہد كے بعد كويت ميں پہلا مقام ہےكويت كے امير اور وليعہدآجكل بيماري ميں مبتلا ہيں كويت كے ٹي وي كے مطابق يہ اعزازي ڈگري انھيں امريكہ كے ساتھ دوستانہ روابط ركھنے ميں اہم نقش ايفا كرنے پر ملي ہے مشرق وسطي ميں كويت امريكہ كا اتحادي ملك ہے

News Code 201787

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =