امريكہ نے اپنے باشندوں كو عراق كا سفر كرنے پر خبر دار كيا ہے

امريكہ نے عراق كو ناامن ملك قرار ديكر اپنے باشندوں كو وہاں جانے پر خبر دار كيا ہے

مہر خبر رساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے  كہ امريكي وزارت خارجہ نے ايك بيان جاري كيا ہے  جسميں امريكي باشندوں كو عراق كا سفر كرنے پر خبر دار كيا گيا  ہے اس بيانيہ ميں كہا گيا ہے ہمارے پاس موثق اطلاعات ہيں كہ دہشت گرد امريكي مسافري جہازوں پر بھي حملہ كر سكتے ہيں عراق ميں تشدد كي كارروائيوں ميں كافي اضافہ ہوگيا ہے جس كي بنا پر امريكہ نے اپنے باشندوں كو عراق جانے پر خبر دار كيا ہے

News Code 201786

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =