برطانيہ نے يورپي يونين كي مرحلہ وار صدارت سنبھال لي ہے

برطانيہ نے چھ مہينے كے لئےيورپي يونين كي مرحلہ وار صدارت كا عہدہ سنبھال ليا ہے

مہرخبر رساں ايجنسي نے سوئيسي اخبار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانيہ جويورپي يونين ميں بہت بڑا جنجالي ملك ہے وہ آج اس كي صدارتي كرسي سنبھال رہا ہے  باسلر نے كہا كہ اب برطانيہ كو 25 يورپي ملكوں كے منافع كو مد نظر ركھنا ہوگا برطانيہ كے بعد آسٹريہ يہ عہدہ سنبھالےگا  

News Code 201785

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 13 =