ہم اسرائيل كے ہر قسم كے حملے كا دندان شكن جواب ديں گے

حزب اللہ نے اعلان كيا ہے كہ وہ جنوب لبنان پر اسرائيل كے حملے كا دندان شكن جواب دينے كےلئے آمادہ ہے اور اس كے خطرناك نتائج كي ذمہ داري اسرائيل پر عائد ہوگي

مہر خبررساں ايجنسي نے العالم ٹي وي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حزب اللہ كي سياسي كونسل كے ركن شيخ خضر نور الدين نےجنوب لبنان كي سرحد پر حاليہ جھڑپوں كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسرائيلي فوج كے ايك گروہ نے بليو لائن عبور كركے لبنان كي سرزمين ميں داخل ہونے كي كوشش كي اورحزب اللہ كے سپاہيوں نے اپنے وطن اور عوام كا دفاع كرتے ہوئے اسے ناكام بناديا شيخ خضر نور الدين نے اسرائيلي وزير دفاع كي دھمكيوں كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ حزب اللہ لبنان پر اسرائيل كے ہر حملے كا دندان شكن جواب دينے كےلئے آمادہ ہے اور اس كے خطرناك نتائج كي ذمہ داري اسرائيل پر عائد ہوگي

News Code 201582

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =