مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس گفتگو کے دوران ایران سے متعلق امور پر مشاورت کی۔
ابھی تک اس ٹیلی فونک رابطے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
آپ کا تبصرہ