18 مئی، 2026، 10:26 AM

ٹرمپ اور نتن یاہو کے درمیان ایران سے متعلق ٹیلیفونک گفتگو

ٹرمپ اور نتن یاہو کے درمیان ایران سے متعلق ٹیلیفونک گفتگو

امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک فون کال میں ایران سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس گفتگو کے دوران ایران سے متعلق امور پر مشاورت کی۔

ابھی تک اس ٹیلی فونک رابطے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

News ID 1939332

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha