مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر امور خارجہ سید عباس عراقچی نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر امور خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین پیش رفت اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ