17 مئی، 2026، 10:22 AM

خطے میں امن کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم پاکستان

خطے میں امن کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم پاکستان

شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں استحکام کے فروغ اور ایران و امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے اپنی تمام تر کوششیں جاری رکھے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گا۔

برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد پر امید کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان پائیدار امن کے حصول کے حوالے سے پرامید ہے۔

News ID 1939321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha