مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر سید مجید موسوی نے ایرانی قومی فٹبال ٹیم کی ورلڈ کپ روانگی کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے باہمت کھلاڑیوں کے ساتھ ایرانی عوام کی دعائیں اور حقیقی حمایت موجود ہے۔
جنرل موسوی نے مزید کہا کہ شہید سلامی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے نصیحت کی تھی کہ اگر آپ کپ جیتنا چاہتے ہیں تو ٹیم کی صورت میں کھیلیں۔
انہوں نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا کہ ہم سب ایرانی ٹیم کا حصہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ