15 مارچ، 2026، 10:43 AM

جنگ میں جو کچھ تباہ ہو گیا ہے، اسے پہلے سے بہتر انداز میں بنائیں گے، صدر پزشکیان

جنگ میں جو کچھ تباہ ہو گیا ہے، اسے پہلے سے بہتر انداز میں بنائیں گے، صدر پزشکیان

صدر پزشکیان نے سوشل میڈیا پر ایک پہغام کہا کہ باغیرت ایرانی قوم کی مدد سے جنگ میں جو کچھ تباہ ہو گیا ہے، اسے پہلے سے بہتر انداز میں دوبارہ بنائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ ناجائز اور ظالمانہ مسلط شدہ جنگ کے 15 روز گزرنے کے باوجود، نقل و حمل، مواصلات اور دیگر مشکلات کے باوجود، حکومتی ٹیم کی کوششوں سے عوامی خدمات میں کوئی بڑا خلل پیدا نہیں آیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عزت مند ایرانی عوام کے ساتھ مل کر ہم ان حالات کو کامیابی سے عبور کریں گے، اور جو کچھ دشمنوں نے ویران کیا ہے، اسے پہلے سے بہتر انداز میں دوبارہ تعمیر کریں گے۔

News ID 1938524

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha