9 مارچ، 2026، 1:26 PM

آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

آیت اللہ جوادی آملی نے نئے رہبر انقلاب اسلامی کے طور پر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے نئے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں آیت اللہ جوادی آملی نے کہا ہے کہ امامت اور امت کا نظام وحی کی عطا کردہ بہترین نعمتوں میں سے ہے۔

امید ہے جو پیشوا ہم سے رخصت ہوچکے ہیں وہ قیامت کے دن خدا کے بزگزیدگان کے ساتھ محشور ہوں اور جس شخصیت کو مجلس خبرگان رہبری نے منتخب کیا ہے وہ ماضی کی میراث کا محافظ آنے والے دور کی تمام ذمہ داریوں کو سمیٹنے والا رہنما ثابت ہو۔

News ID 1938450

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha