6 مارچ، 2026، 1:10 PM

صہیونی فوجی، حزب اللہ کے جال میں گرفتار

صہیونی فوجی، حزب اللہ کے جال میں گرفتار

صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے ہاتھوں ان کے تین فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے گھات لگا کر جفعاتی بریگیڈ کے ایک افسر کو زخمی کر دیا ہے، دوسری طرف حزب اللہ نے مختلف فاصلوں سے ۹ میزائلوں سے صہیونی فوج پر حملہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ، یہ اطلاع دی گئی ہے کہ اس حزب اللہ کے ہاتھوں دو دیگر صہیونی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1938391

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha