مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر لکھا ہے کہ آج ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات عمان کے وزیر خارجہ کی ثالثی میں تعمیری ماحول میں ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ فریقین نے اگلے چند دنوں میں تکنیکی سطح پر بالواسطہ بات چیت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا اور اس کے بعد اگلے ہفتے کو دو سینئر مذاکرات کاروں کی سطح پر جاری رکھیں گے۔
آپ کا تبصرہ