6 فروری، 2025، 8:53 PM

لبنان کی سرحد پر تحریر الشام کے چار دہشت گرد ہلاک اور گرفتار

لبنان کی سرحد پر تحریر الشام کے چار دہشت گرد ہلاک اور گرفتار

لبنانی میڈیا نے سرحدی علاقے بقاع میں لبنانی خانہ بدوشوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے دو عناصر کے ہلاک اور دو دیگر کے پکڑے جانے کی اطلاع دی ہے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، دہشت گرد گروہ تحریر الشام اور لبنانی خانہ بدوشوں کے درمیان اس ملک کے سرحدی علاقے بقاع میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔

النشرہ ٹی وی چینل کے نمائندے نے بتایا کہ ان جھڑپوں میں تحریر الشام کے دو ارکان ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لبنان نے شام سے دہشت گردوں کے داخلے کو روکنے کے لئے سرحد پر نئی فورس تعینات کر دی ہے۔

News ID 1930128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha