مہر خبررساں ایجنسی نے اناطولیہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سوموار (2 دسمبر 2024) کو ترکی کا دورہ کریں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ اس ہفتے پیر کو ترکی کا دورہ کریں گے۔
News ID 1928490
آپ کا تبصرہ