30 نومبر، 2024، 9:16 PM

ایرانی وزیر خارجہ سوموار کو ترکی جائیں گے

ایرانی وزیر خارجہ سوموار کو ترکی جائیں گے

ایران کے وزیر خارجہ اس ہفتے پیر کو ترکی کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اناطولیہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سوموار (2 دسمبر 2024) کو ترکی کا دورہ کریں گے۔

News ID 1928490

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha