2 فروری، 2024، 8:18 PM

غزہ میں صہیونی فوجی افسر اور دفاعی تنصیبات پر حملہ

غزہ میں صہیونی فوجی افسر اور دفاعی تنصیبات پر حملہ

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں صہیونی فوجی افسر کی ہلاکت اور دفاعی تنصیبات کو تباہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے مختلف حصوں میں صہیونی فورسز اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

حماس کے عسکری ونگ القسام نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مجاہدین صہیونی فوج کی تنصیبات کو تباہ کررہے ہیں۔ جبکہ اسی ویڈیو میں ایک صہیونی فوجی افسر کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔


 

News ID 1921631

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha