صدر رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک  پہنچ گئے ہیں ۔ صدر رئیسی آج ضلع قرچک کے علاوہ ضلع ورامین ک دورہ بھی کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدر رئیسی ضۂع قرچک میں ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کے بعد ضلع ورامین کا دورہ کریں گے۔ صدر رئیسی تہران کے ان دو ضلعوں کے عوام کے مختلف طبقات سے بھی ملاقات کریں گے۔ صدر رئیسی اس سے قبل تہران کے ضلعوں پردیس، شہریار، ملارد اور قدس کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔

News Code 1911242

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =