تہران میں ایران، چین اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کا اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں ایران، چین اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنس کی رٹورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے  کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی موجودگی میں ایران، چین اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور چین کے باہمی تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران اور چین کے باہمی تعلقات مختلف شعبوں ميں مضبوط اور مستحکم ہیں۔ اس اجلاس میں ایران ، چین اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات اور ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی مارکیٹوں کے اقتصادی فوائد کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1910859

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha