ایرانی اسپیکر کی موجودگی میں شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب منقعد

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب منقعد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب منقعد ہوئی۔ شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب وزارت داخلہ میں منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں سپاہ میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام عبداللہ حاجی صادقی بھی موجود تھے۔ اس تقریب میں حرم رضوی کے شہداء شہید حجۃ الاسلام محمد اصلانی اور حجۃ الاسلم صادق دارای کے اہلخانہ کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔

News Code 1910808

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha