کشمیر میں بھارتی فوج کی  فائرنگ سے ایک جوان جاں بحق

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جواں جاں بحق ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جواں جاں بحق ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق  بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں ایک کشمیری نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

ذرائع کے مطابق کشمیری نوجوان کو بھارتی فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا۔ بھارتی فورسز نے علاقے کے داخلی و خارجی راستے بند کردیئے ، جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

News Code 1910785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha