مسجد الاقصی میں 20 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی

فلسطینی ذرائع کے مطابق مسجد الاقصی میں 20 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مسجد الاقصی میں 20 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ ادھرمغربی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میںم تعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے نابلس کے گاؤں قریوت پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

News Code 1910756

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =