رہبر معظم انقلاب اسلامی آج عالمی یوم قدس کی مناسبت سے براہ راست خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی چينلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی چينلوں کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب آج بروز جمعۃ الوداع مطابق 29 اپریل سہ پہر 4 بجے ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائےگا۔

News Code 1910669

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =