مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید مہدی بجنوردی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ سید مہدی بجنوردی کے اہلخانہ، دوستوں اور شاگردوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم نے تقوی ، پرہیزگاری اور سلامت نقس کے ساتھ اپنی زندگی کا کچھ حصہ نجف اشرف اورکچھ حصہ تہران میں میں بسر کیا۔ اللہ تعالی مرحوم پر رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔
آپ کا تبصرہ