لاہور میں ایک گھرمیں فائرنگ  کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک

پاکستان کے شہرلاہورکے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک گھرمیں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  پاکستان کے شہرلاہورکے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک گھرمیں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن کے ایک گھرمیں فائرنگ کے واقعے میں 6افراد ہلاک ہوگئے۔مقتولین میں ملزم کے والد، والدہ، بہن اوربھانجا شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے اپنے گھر والوں اور سسرال والوں پرفائرنگ کی جسے کے نتیجے میں عابد کے گھرکے 4 افراد اورسسرال میں ملزم کی ساس شگفتہ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملزم مبینہ طورپرآئس کا نشہ کرتا ہے۔

فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں 60 سالہ غلام حسین، 55 سالہ آسیہ بی بی, 15 سالہ ہمایوں خرم اور 35 سالہ راحیلہ خرم شامل ہیں۔

News Code 1910506

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =