رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں کل پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل بروز اتوار اور بوقت ساڑھے 4 بجے عصر بتاریخ پہلی رمضان المبارک کو حسینیہ امام خمینی (رہ) میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ  محفل انس با قرآن منعقد ہوگی ۔ محفل انس با قرآن کا پروگرام ٹی وی چینلوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائےگا۔

News Code 1910361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha