امیرعبداللہیان کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ  سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ لبنان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ لبنان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

المنار کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی وزیر خارجہ اور اس کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق بیروت میں ایرانی سفیر محمد جلال فیروز نیا بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ اس ملاقات میں فریقین نے دو طرفہ تعلقات اور لبنان کی صورتحال اور علاقائی و عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1910274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha