امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ شام روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ شام روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ شام روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ شام کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1910251

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha