مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نوروز کی آمد کے موقع پر ملک کی ہنگامی خدمات کے مرکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے صدر ابراہیم رئیسی کو عوام کو خدمات بہم پہنچانے کے سلسلے میں آگاہ کیا۔ صدر نے ہنگامی خدمات کے مرکز کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ صدر نے اس موقع پر ہنگامی خدمات کے مرکز کے اہلکاروں کا عوام کو خدمات بہم پہنچانے پر شکریہ ادا کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نوروز کی آمد کے موقع پر ملک کی ہنگامی خدمات کے مرکز کا دورہ کیا۔
News Code 1910221
آپ کا تبصرہ